طلب نمبر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ علامات جو الماریوں میں کتابوں کا مقام ظاہر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ علامات جو الماریوں میں کتابوں کا مقام ظاہر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔